• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سزائے موت کے خاتمے کی قرارداد کیخلاف ووٹ دیا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سزائے موت کے خاتمے کی قرارداد کیخلاف ووٹ دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا اور جس کا مقصد سزائے موت کو ختم کرنا تھا۔ پاکستان نے سزائے موت کے حوالے سے اپنی دیرینہ پالیسی کے مطابق اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
تازہ ترین