• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب سے واپس آنے والے شخص کولوٹ لیاگیا۔ تھانہ نصیرآبادکو انجم اعجاز نے بتایا کہ میں سعودی عرب سے واپس آیا ،کیری ڈبے میں بیٹھ کرگھرکی طرف جارہاتھاکہ گاڑی نمبرکے ٹی 906میں سواردوافراد جن کے پاس وائرلیس سیٹ بھی تھا، نےہماری گاڑی کو روکاا ور کہا تمہاری تلاشی لینی ہے۔ ہم سمجھے کوئی سرکاری ملازم ہیں ، مگر وہ دوران تلاشی میری جیب سے بٹوا نکال کر فرار ہوگئے ، جس میں 33سو ریال و دیگر کارڈزتھے۔
تازہ ترین