• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اریبہ عباسی کااستعفیٰ منظورنہ کیا جائے، مظاہرین

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے اسیررہنماء حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹراریبہ عباسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف کمیٹی چوک میں مری روڈپر احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس کی قیادت مسلم لیگ ن کے رہنما سجادخان نے کی۔ شرکاء نے ایم ایس بے نظیرہسپتال کومعطل کرکے واقعہ کی غیرجانبدارانہ انکوائری اورڈاکٹراریبہ عباسی کااستعفیٰ منظورنہ کرنے کا مطالبہ کیا ۔
تازہ ترین