کراچی ( جنگ نیوز) انٹریونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلیے جامعہ کراچی کی بوائز ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں شاہ احمد، ماوان واسطی،حسیب، احسن فراز، اسداللہ، شامق اور معیز شامل ہیں۔
بائیکاٹ مہم کی وجہ سے بی سی سی آئی کے زیادہ تر آفیشلز میچ سے خود کو دور رکھ رہے ہیں، بھارتی بورڈ کے عہدیداروں کی میچ میں نظر نہ آنے کو خاموش بائیکاٹ کہا جانے لگا ہے
انہوں نے کہا کہ ٹیم کو جتوانا سب سے بڑا چیلنج ہے، دباؤ میں رہ کر فتح حاصل کرنا ضروری ہے، ٹیم ورک کے ساتھ بڑا میچ جیتنا مقصد ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اسرائیل کی پشت پناہی کون کررہا ہے، یہ ایک حقیقت ہے کہ اس کے پیچھے برطانوی اور امریکی حکومتیں ہیں
وفاقی وزارت تعلیم کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز نے کراچی میں 100 اسکولوں کا افتتاح کیا۔
عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف حکمتِ عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف وزیرستان میں بھی کارروائی کی جہاں 13 مزید خوارج کو ہلاک کردیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی نے مصطفیٰ عامر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے عارضی پناہ گاہ پر حملہ کر کے 12فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی ہے۔
پنجاب ٹیم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر دنیا بھر کے کرکٹ فینز کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے
مدینہ منورہ کے رہائشی اور زائرین اس وقت حیران رہ گئے جب مسجد نبوی کے آسمان پر شعلے دکھائی دیئے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ پالیسی کے مطابق جلد کیس مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پٹنا میں احتجاج کرتے ہوئے بھارتی آرمی کے اہلکاروں کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلا دیں گے۔
پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر اداکار عشرت عباس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے.
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے چند خیمے اور نیک خواہشات کے سوا کچھ نہیں ملا