• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو مشہور امریکی ڈکشنری کمپنیوں نے اپنی سالانہ ریٹنگ جاری کردی،آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق لفظ toxic کو دو ہزار اٹھارہ میں سب سے زیادہ تلاش کیا گیا۔

امریکا کی مشہور ڈکشنری میریم ویبسٹرنے لفظ justice کو سب سے مقبول لفظ قراردیا ہے۔

کمپنی کے مطابق دو ہزار سترہ کے مقابلے میں دو ہزار اٹھارہ میں لفظ جسٹس کو چوہتر فیصد زیادہ تلاش کیا گیا۔

دوسری طرف آکسفورڈ یونیورسٹی ڈکشنری کا دعویٰ ہے کہ یہ نتیجہ محدود ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ اصل میں دو ہزار اٹھارہ میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ toxic ہے جسے سال دو ہزار اٹھارہ میں سب سے زیادہ استعمال کیا گیا۔

تازہ ترین