• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کے ڈیرے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں آج بھی دھند کے ڈیرے ہیں، حدنگاہ متاثر اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، فیصل آباد اور گوجرہ تک شدیددھند کی لپیٹ میں ہےجبکہ ٹھوکرنیاز بیگ،مانگامنڈی، پھول نگر،جمبر، پتوکی اور اوکاڑہ کے علاقوں میں دھند ہے۔

ساہیوال ، چیچہ وطنی اور میاں چنوں کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، حدنگاہ صفرسےپچاس میٹرتک رہ گئی، موٹروے ایم ون، پشاور سے رکشئی تک دھند کے باعث بند کردی گئی۔ 

تازہ ترین