• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی ذہانت مریخ کے پہلے رہائشی ہونگے۔

اس بات کا انکشاف سپیس ایکس کے سی ای او اور مشہورکینڈین امریکن بزنس مین ایلون مسک ٹوئیٹر پر مریخ پر پہلے رہائش اختیار کرنے والے سے متعلق سؤال کے جواب میں کہا۔

ایلون مسک سے پوچھا گیا تھا کہ مریخ پر انسان کے بجائے مصنوعی ذہانت والے مشین کو رہائش کے لئے بھیجنے کے کتنے امکانات ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں 30 فیصد امکان ظاہر کیا۔

انکے مطابق یہ ممکن ہے کہ یہ ایک مٹرگشت کرنے والے بوٹ کی طرح ہو جو سیارے میں تحقیق کا کام کریں یا ایک اسٹیشنری آلہ ہو جو انسانی مدد کے بغیر مشاہدہ اور تجربات کریں۔

تازہ ترین