• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:ڈاکٹر عبدالحق

صفحات: 224،قیمت: 400 روپے

ناشر:مثال پبلشرز، فیصل آباد

ڈاکٹر عبدالحق نے سائنس میں ڈاکٹریٹ کیا ہے اورمائکرو بائیولوجی اُن کی تحقیق کا میدان ہے۔ تعلیمی کیریئر شان دار رہا ہے۔ تدریس بھی اُن کی دِل چسپی کا ایک اور میدان ہے اور وہ اس عنوان سےکئی طلبہ کو ایم فِل اور پی ایچ ڈی بھی کروا چُکے ہیں۔ صاحبِ کتاب ایک کہنہ مشق ادیب اور شاعر بھی ہیں۔ ’’مَیں حاضر ہوں‘‘اور ’’اُڑن کھٹولا‘‘ سفرنامے اور ’’کلامِ سادہ‘‘شعری مجموعے کی صورت شایع ہوچُکے ہیں۔’’جاپان میں پانچ سال‘‘بھی اُن کا سفر نامہ ہے،جس میں انھوں نے جاپان میں گزارے گئے پانچ برسوں کا پورا احوال اس طرح پیش کیا ہے کہ قاری اس حیرت انگیز مُلک کے بارے میں ڈھیروں باتیں محض کتاب کی مدد سے جان سکتا ہے۔

تازہ ترین