• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیت اللحم میں سالانہ آرتھو ڈوکس پریڈکاانعقاد


بیت اللحم میں آرتھو ڈوکس پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

آرتھو ڈوکس عیسائی آج کرسمس کا تہوار مناتے ہیں، اسی سلسلے میں بیت اللحم کی مرکزی شاہراہ پر لاتعداد افراد نے انوکھے کاسٹیومز میں سڑکوں پر پریڈ کی اور مارچنگ بینڈ بھی خوشیاں مناتے دکھائی دئیے جبکہ اس موقعے پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

آرتھوڈوکس کی کرسمس پریڈ میں شریک افراداپنی عبادات کرتے ہوئے اس تہوار کو پر جوش انداز میں مناتے رہے جس میں نوجوان سمیت بچےبھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے جبکہ دعائیہ تقریبات بھی منعقد کی گئیں۔

تازہ ترین