• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکی کشال نےسلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کو شادی کی پیشکش کردی

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش نے نہ صرف کترینہ کیف کو حیران بلکہ سلمان خان کو بھی پریشان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایوارڈ شو کے دوران اداکار وکی کشال نے اچانک کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی۔اس پر کترینہ کیف ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گئیں ، تاہم سلمان خان کااس دوران ردعمل بہت دلچسپ تھاجو اپنی بہن ارپیتا خان کے کندھے پر سر رکھ کر سونے کی اداکاری کرتے ہوئے یہ ظاہر کررہے تھے کہ وہ یہ سب دیکھ کر بور ہورہے ہیں۔

تازہ ترین