• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامشورو(نامہ نگار) جامعہ سندھ جامشورو کے انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی کی جانب سے 2017ء میں شایع کی گئی کتابوں پر ایوارڈز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اسحاق سمیجو کےاعلامیہ کے مطابق ججز کے دیئے گئے فیصلے کے مطابق مختلف کتابوں کو انعامات کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین