• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر) بیروگار فارماسسٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال سے محکمہ صحت بیروزگار فارماسسٹس کو نظرانداز کررہاہے بیروزگار فارماسسٹس کئی سال سے سراپااحتجاج ہیں مگر کوئی بھی ان کے مسائل حل کرنے کو تیار نہیں۔
تازہ ترین