• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کینٹ سٹیشن چوک پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس نے کینٹ سٹیشن چوک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ،اس دوران ریڑھیاں ہٹا دی گئیں،دوسری طرف متاثرین کا کہنا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے عملے نے ایک روز قبل تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا تھا۔
تازہ ترین