• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کاماہانہ ریکوری ٹارگٹ بڑھانے کی تجویز

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا انتظامیہ نے ماہانہ ریکوری ٹارگٹ بڑھانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا،انتظامیہ نے مالی بحران کو حل کرنے کیلئے ماہانہ ریکوری ٹارگٹ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے مالی سال سے واسا کا ماہانہ ٹارگٹ 5 کروڑ روپے کئے جانے کا امکان ہے ۔
تازہ ترین