• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تمغہ امتیاز، ہلال پاکستان اور نگار ایوارڈز کے حامل شاعر احمد فراز کے مداح ان کی 88 ویں سالگرہ آج منائینگے۔ 12جنوری 1931کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے سید احمد شاہ کو بچپن میں کوئی نہیں جانتا تھا کہ وہ ایک دن احمد فراز بن کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر یں گے۔ فراز کو زمانہ طالب علمی میں ہی شاعری سے لگاؤ تھا انکا پہلا شاعری مجموعہ ’تنہا تنہا‘ اس وقت شائع ہو۔

تازہ ترین