• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سلطانز کے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کی پی ایس ایل 4 میں شرکت مشکوک ہوگئی، وہ کہنی کی انجری کے باعث 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ فور میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنا ہے، لیکن وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ کے دوان کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

آسٹریلوی میڈیکل پینل کے مطابق اسٹیو سمتھ کی کہنی کی سرجری کرنا ہوگیجس کے لیے انہیں ڈاکٹرز کی جانب سے 6 ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین