• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شدید ٹھنڈ اور برف باری کے باعث جہاں ایک طرف معاملات زندگی تھم کر رہ جاتے ہیں وہی ایسے کھلاڑیوں کی بھی کمی نہیں جو اس مو سم میں بھی گھر میں بیٹھنے کو تیار نہیں۔

روس کے شہر پوڈولسک(Podolsk) میں ایسے ہی منچلوں کیلئے اسنو کائٹنگ کے مقابلے کا انعقا دکیا گیا جس میں درجنوں منچلوں نے حصہ لیا۔

شدید سرد موسم کے باعث جم جانے والے دریا پر منعقد ہونے والے اس مقابلے میں شرکاء اپنی رنگ برنگی اسنو کائٹس کے ہمراہ شاندا ر صلاحیتوں کا مظاہر ہ کرتے دکھائی دیئے۔

مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

تازہ ترین