• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ڈرفٹنگ کرنا تو یوں ہی کافی مشکل کام ہے اور بات اگر برف پر کار چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کی ہو تو یہ ہر کسی کے بس کا کام نہیں بلکہ صرف دیوانگی ہی کسی کو ایسا کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

روس سے تعلق رکھنے والے ان منچلوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اپنے شوق کی راہ میں خراب موسم کو بھی آڑے نہیں آنے دیا اور برف پر گاڑیاں دوڑاتے ہوئے ایسی شاندار ڈرفٹنگ کی کہ لوگ دیکھتے ہی گئے۔

روسی شہرسیکتیوکار(Syktyvkar) میں ماہر ڈرائیورز کے اس شاندارمظاہرے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین