آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ13؍ شعبان المعظم 1440 ھ19؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا کے شہر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اُ س وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کا بیٹا میدان میں آگیا، اور واٹسن نے بیٹے کوآٹوگراف دیا۔

سڈنی میں بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے درمیان میچ جاری تھا کہ سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کا بیٹا ول گراؤنڈ میں آگیا۔


شین واٹسن بیٹےکودیکھ کراس کے پاس پہنچ گئے، اُنہوں نے بیٹے کو آٹوگراف دیا اور گلے لگا کر پیار کیا۔

واضح رہے کہ شین واٹسن بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرزکی نمائندگی کررہے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں