• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابر مسیح نے سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے دونوں میچز جیت لئے، دوحا، قطر میں چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان کے چاروں کھلاڑی کامیاب رہے ۔ بابر مسیح نے بھارت کے ادیتیا مہتا کو اور میانمار کے اونگ پھیو کو، محمد بلال نے قطر کے العبید علی ، محمد ماجد علی نے ایران کے احسان حیدری اور حارث طاہر نے افغانستان کے صالح محمد کو زیر کیا۔
تازہ ترین