• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ایس بینک اور یو ایف سی جم پاکستان کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے ایس بینک اور یو ایف سی جم پاکستان کے درمیان شراکت داری کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ،معاہدے کے تحت جے ایس بینک کے کارڈ ہولڈرز یو ایف سی جم پاکستان کی لائف ٹائم ممبر شپ پر ڈسکاؤنٹ سمیت متعد د مراعات حاصل کرسکیں گے،جے ایس بینک کے ہیڈ آف الائنسز عمیر نظام شیخ اور یو ایف سی جم پاکستان کے سی ای او شہزاد نواز نے معاہدے پر دستخط کئے،اس معاہدے کا مقصد پاکستا ن میں صحت وفٹنس کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
تازہ ترین