• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مل کر سینیٹ میں تبدیلی لانے پر اتفاق

اسلام آباد (حذیفہ رحمان) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے مل کر سینیٹ میں تبدیلی لانے پر اتفاق کیا ہے ۔ دونوں جماعتوں نے چئیرمین سینیٹ کے متفقہ امیدوار کیلئے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان چئیرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، دونوں جماعتوں نے ابتدائی طور پر اپنے اپنے سینیٹرز سے رابطہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سینیٹ چئیرمین کی باآسانی تبدیلی ممکن ہوسکے۔
تازہ ترین