• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرسےغلام سرور خان اور عون چودھری کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصو صی)گورنر پنجاب چودھری سرور سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور معاون خصو صی عون چوھری کی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے چودھری سرور کو گیس کی کمی پر صورتحال سے آگاہ کیا۔ غلام سرور نے گورنر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس لوڈشیڈنگ کو حل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ۔
تازہ ترین