• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونوں کے حقوق پر سودے بازی نہیں کرینگے

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)افغان قومی موومنٹ کے رہنما شاہ ولی افغان نے کہا ہے کہ پشتون اکابرین کی تاریخ روز روشن کی طرح عیاں ہے ہم نے اپنی سیاست کا آغاز غازی عبداللہ خان احمد شاہ بابا اور میر وائس خان نیکہ کی فخریہ تاریخ کو مشعل راہ بنا کر کیا گیا قائد تحریک احمد خان قائدانہ صلاحیتوں اور جراتمندانہ فیصلوں کے ذریعے قوم کے دلوں میں گھر کر گئے ہیں اے کیو ایم نے مختصر عرصے میں مقبولیت حاصل کر لی ہے پشتونوں کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ یا سودے بازی نہیں کی جائیگی۔
تازہ ترین