• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ایپکا پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس پی جی ایم آئی ہال میں منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی اجلاس میں عہدیداران اور ممبران کو دھمکیوں اور انتقامی کارروائیوں پر تحفظات کا اظہار کیا گیا اور کہ ملازمین کو ہراساں کرنے کی وجہ سے ملازمین ذہنی اذیت سے دوچار ہیں اجلاس میں ڈائریکٹر پی جی ایم آئی وسیکرٹری صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس صورتحال کانوٹس لیں اور ملازمین کو احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے ۔
تازہ ترین