• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج،کے ایس ای100 انڈیکس342پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،منی بجٹ کی اچھی امیدوں کے باوجود سیاسی تناؤ بڑھنے اور اپوزیشن اتحاد سے پھیلنے والی افواہوںکے نتیجے میں دوروزہ تیزی کے بعدبدھ کو پھر مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس342پوائنٹس کم ہو گیا،مندی کے نتیجے میںسرمایہ کاروں کے50ارب3 کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم بھی گذشتہ روز کی نسبت24.10فیصدکم جبکہ65.46فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین