• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی،شہریوں کولوٹنے والا ڈکیت گرفتار،واقعہ میں دو شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز نےلانڈھی نمبر6 میں شہریوں سے لوٹ مار کر نے والے ڈکیت محمد عمران بنگالی کو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش پر تعاقب کر کے ایک پستول سمیت گرفتار کر لیا،واقعہ کے دوران دو شہری بھی زخمی ہوئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین