• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)سینئر صحافی حاجی محمد اجمل کی اہلیہ بیوٹمز کے پبلک ریلیشن آفیسر عمر اجمل اور عبدالحنان اجمل کی والدہ شدید علیل اور بی ایم سی کے نیورو وارڈ میں داخل ہیں ۔تمام بہی خواہوں سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے ۔
تازہ ترین