• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) 7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی،جس کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔
تازہ ترین