آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 12؍جماد ی الثانی 1440ھ 18؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی بن گئے، پورٹ ایلزبتھ میں انضمام نے قومی کھلاڑیوں کو ٹریننگ سیشن میں مفید ٹپس دیں ۔

پاکستان ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ سے قبل پورٹ ایلزیبتھ میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا جس میں چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی متحرک نظر آئے ۔

انضمام نے ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کو ٹپس دیں، وہ بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی موجودگی میں کھلاڑیوں کو خصوصی ٹریننگ بھی کراتے رہے۔

چیف سلیکٹر نے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر کیساتھ طویل سیشن بھی کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں