• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز پریونٹیو کراچی اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے ٹرالر ڈرائیور سمیت 5افراد کو گرفتار کر کرش اسٹون کے نیچےچھپائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد کر لیا، ٹرالر کے بیک اپ میں ملوث گاڑی اور 4 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔
تازہ ترین