• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ، ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں صرف 2پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے سے بڑھ کر138.82روپے اور قیمت فروخت 138.90روپے سے بڑھ کر138.92روپے ہوگئی ۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔

تازہ ترین