• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز جمعے سےنیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئے.جس میں 38 کھلاڑیوں نے شرکت کی.اس اخلاق عثمانی،چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اصلاح الدین،سیلیکشن کمیٹی ممبرایازز محمود،قاسم خان اور مصدق حسین موجود تھے۔
تازہ ترین