• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کے 2،قومی اسمبلی کے 11ارکان کی رکنیت بحال

اسلام آباد(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے 30 اراکین کی رکنیت بحال کر دی ہے‘ان میں ایوان بالاکے 2‘ایوان زیریں کے 11‘ سندھ اسمبلی کے 6اورپنجاب اسمبلی 11ارکان شامل ہیں ۔
تازہ ترین