• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوٹیم کا ٹرسٹ پلازہ پر چھاپہ،5گھنٹے کارروائی،بجلی چوری نہ پائی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کی ٹیم نے بجلی چوری کی اطلاع پر ٹرسٹ پلازہ ڈیرہ اڈا پر چھاپہ مارا، چیکنگ ٹیم کے 25سے زائد ارکان نے ایس ڈی او حسن پروانہ سب ڈویژن کی سربراہی میں 5 گھنٹے تک پورا پلازے کو چھان مارا لیکن کوئی بجلی چوری نہ پائی گئی، کارروائی ایڈیشنل چیف انجینئر محمد عمر لودھی کی ہدایت پر کی گئی ۔
تازہ ترین