• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کاپروٹوکول گاڑیوں کا بڑا قافلہ

لاہور (جنگ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار شاہانہ پروٹوکول کےساتھ میانوالی پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 18 سے زائد گاڑیوں کے قافلے کیساتھ میانوالی پہنچے جن میں پولیس، ٹریفک پولیس، جیمرز اور وزیراعلیٰ ہاؤس کی کئی گاڑیاں شامل تھیں۔ ایک روزہ دورے کے موقع پرپولیس کےایک ہزار سےزائد اہلکاربھی تعینات کئے گئے تھے۔
تازہ ترین