• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیمہ خان بے نامی ادارہ ہےفلیٹس کےاصل مالک عمران خان ہیں ‘عابد شیر علی کے علیمہ خان اور عمران خان پر الزامات

فیصل آباد (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے جرمنی نیو جرسی سے نئی ویڈیو جاری کر دی۔ جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ علیمہ خان بے نامی ادارہ ہے جبکہ فلیٹس کے اصل مالک عمران خان ہیں انہوں نے نئی ویڈیو میں سپریم کورٹ سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کر دی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ علیمہ خان نے زکوٰۃ کے پیسے چوری کئے، چوری کے پیسوں سے نیو جرسی میں بھی اپارٹمنٹس بنائے، علیمہ خان بتائے کپڑوں کی سلائی سے دبئی، نیو جرسی یا لندن کے فلیٹ خریدے جاسکتے ہیں۔
تازہ ترین