• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرحاصل بزنجو کو پھیپھڑوں کے کینسرکی تشخیص

کوئٹہ(صباح نیوز)نیشنل پارٹی کے سابق صدر میرحاصل بزنجو کو سینے میں تکلیف کے باعث کراچی کے نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں انھیں پھیپھڑو ں کے کینسرکی تشخیص ہوئی ہےنیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر جان بلیدی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سینیٹر میرحاصل بزنجو کینسر کے مرض کا شکار ہو گئے ہیں جن کےمختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جس کے بعد ہی کینسر کے اسٹیج کا تعین ہوگافی الحال وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں انہوں نے قوم سے میر حاصل بزنجو کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین