• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیاصوبہ انتظامی بنیاد پر قائم ہو،شہزاد فیصل

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) تحریک صوبہ ملتان کے رہنما شہزاد فیصل نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جنوبی پنجاب ایک ایسا صوبہ بنے جو لسانی بنیاد پر نہیں بلکہ انتظامی بنیاد پر قائم ہو جس میں تمام مذاہب ،قومیتوں اور تمام زبانیں بولنے والے پیار محبت اور یگانگت کے ساتھ رہ سکیں۔
تازہ ترین