• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،قلات مکران سمیت مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت8، بارکھان8، دالبندین12، گوادر14، قلات1، خضدار8، لسبیلہ15، نوکنڈی 15، سبی7، تربت12، ژوب1اور زیارت میں منفی 2 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو کوئٹہ، قلات، سبی، نصیر آباد اورمکران میں اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ژوب میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین