• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گدر،پہاڑی علاقے میں انتقال کر جانے والے شخص کی شناخت ہو گئی

کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر)گدرکے پہاڑی علاقے میں انتقال کر جانے والے شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی ،جسے ورثاء کے حوالے کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزگدرٹوبہ کے پہاڑی علاقے کے مقامی افرادنے نامعلوم شخص کی لاش سول ہسپتال سوراب پہنچائی،جہاںاس کی شناخت محمدنوازولدرسول بخش ساکن خضدارہوئی،ضروری کارروائی کے بعدانتظامیہ نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
تازہ ترین