• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹلیکٹو میڈرڈ نے لاہور میں فٹبال اکیڈمی قائم کردی

لاہور ( جنگ نیوز) ہسپانوی فٹ بال کلب ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لاہور میں فٹبال اکیڈمی قائم کر دی ہے۔ جہاں کلب کے کوچز نے نوعمر بچوں کو فٹ بال کھیلنے کے تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ اکیڈمی میں تعینات ایک کوچ ژیویئر ویسیا نے کے مطابق وہ لاہور میں ایلیٹیکو میڈرڈ کے لیے کھلاڑی تلاش کرنے نہیں آئے، کیونکہ یہ ایک مشکل کام ہے لیکن بنیادی مقصد فٹ بال کھیل کا فروغ اور اسے پاکستان ميں مقبول کرنا ہے۔
تازہ ترین