• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عامر قمر، عقیل شبیر، نورمصطفی اور مراد خان نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ پہلے رائونڈ میں عامر قمر نے احسان احمر کو، عقیل شبیر نے احسن صدیقی کو، نور مصطفی نے عبداللہ خان کو اور مراد خان نے ایم عیسی جی کو شکست دی۔
تازہ ترین