• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باڈہ،ٹریفک حادثات میں 2؍افراد ہلاک،ایک زخمی

باڈہ ( نامہ نگار ) موئنجو دڑو روڈ پر گوٹھ بگی کے قریب موٹر سائیکل اور ویگن کی ٹکر میں موٹر سائیکل سوار بخت علی ساریو ہلاک ہوگیا جبکہ جنید علی ساریو شدید زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر لاڑکانہ اسپتال لے جایا گیا دوسری جانب میہڑ کے قریب روڈ حادثے میں باڈہ کے گابر مسن کے رہائشی ٹریکٹر ڈرائیور نظیر مسن ہلاک ہو گیا۔
تازہ ترین