• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، لیکچرر کی نشست پر سنڈیکیٹ کے انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے قائم مقام رجسٹرار کے مطابق لیکچرر کی نشست پر سنڈیکیٹ کے انتخابات کے لئےپولنگ 31 جنوری ہو ہوگی۔ تاہم افیسرز کی نشست کے لیئے انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں دی گئی اسی طرح سینٹ کا گزشتہ کئی برس سے اجلاس نہ بلائے جانے کے باعث سینٹ سے سینڈیکیٹ کی دو نشستوں پر بھی انتخابات نہیں ہو پائے ہیں۔
تازہ ترین