• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ سہالہ پولیس نے ایک کارروائی دوران بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی۔ اے ایس پی سہالہ محمد عیسیٰ کی نگرانی میں جی ٹی روڈ پر سپیشل چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سےامپورٹڈ اور اعلیٰ کوالٹی کی66 بوتل شراب برآمد کرکے ملزم محمد اشتیاق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
تازہ ترین