• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری نیو کمہار واڑہ کے رہائشیوں نے پیر کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجا ج کیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ لطیف کاسائی کمپاؤنڈ غوثیہ گلی نمبر دو نیو کمہار واڑہ کے رہائشی میاں بیوی مبینہ طور پر گھر میں فحاشی کا اڈاہ چلا رہے ہیں اور پولیس کی مبینہ سر پرستی بھی انہیں حاسل ہےجسکی وجہ سےا ہل محلہ کو پریشانی کا سامنا ہے،مظاہرین نے بتایا کہ انہوں نے تھانہ کلاکوٹ میں دو بار درخواست دی لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

تازہ ترین