• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1800 سی سی کاروں پر درآمدی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافے پر غور

اسلام آباد (رپورٹ: مہتاب حیدر) حکومت آئندہ ضمنی بجٹ میں 1800 سی سی کاروں پر 10 فیصد درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ اور موبائل سیل فون کے صارفین پر درآمدی ٹیکس بڑھا کر چار درآمدی سلیبس پر ایک فیصد ایڈجسٹمنٹ، 150 سے 250 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر غور کر رہی ہے۔ حکومت اپنے 5 سالہ اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک (ایس ٹی پی ایف) پر مرحلہ وار عمل درآمد کا اعلان کرے گی۔ ایف بی آر میں سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی۔

تازہ ترین