• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسيسی ريگوليٹر نے گوگل پر 50ملین یوروجرمانہ عائد کر دیا

پیرس(جنگ نیوز) فرانس نے امريکی سرچ انجن گُوگِل پر پچاس ملين يورو جرمانہ عائد کر دیاہے۔ يہ جرمانہ گُوگل کی جانب سے ڈیٹا شیئر کرنے کے حوالے سے شفاف اور باآسانی دستياب پاليسياں وضع نہ کرنے کی وجہ سے عائد کيا گيا ہے۔ جرمانہ عائد کرنےکیلئے يورپی یونین کے نئے منظور شدہ جنرل ڈیٹاا پروٹیکشن ريگولیشن (GDPR) نامی قانون کو پہلی مرتبہ بروئے کار لایاگيا۔
تازہ ترین