• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنالوجی کے اس دور میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں عام ہوتا جا رہا ہے۔ روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں روبوٹس نے شیفس کی ذمہ داری بھی سنبھال لی ہے۔


جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے اس روبوٹ کو ہی دیکھ لیں جو کسی ماہر شیف کی طرح تیز رفتاری سے نوڈلز بنانے میں مصروف ہے۔

چین میں روبوٹ متعارف کیا گیا یہ روبوٹ منٹوں میں ڈھیروں نوڈلز بنا سکتا ہے جبکہ یوں چند منٹ میں تیزی سے نوڈلز بناتا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔

تازہ ترین